08:00 am
بزدل بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم علاقے پر حملہ کر دیا ، پاک فوج کے کتنے جوان پاک سرزمین پر قربان ہو گئے ؟ بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل او سی میں دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کے جانی نقصان کی اطلاعات ، جوابی کاروائی میں بھارتی فوج کا بڑا نقصان ۔ تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر دیوا سیکٹر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج 
کے 2سپاہی نور حسن اور وسیم علی سوہنی دھرتی پر قربان ہو گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2سپاہی شہید ہو گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

فضل الرحمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تحریک سے حکومت خود انہیں رہا کرنے پر مجبور ہوگی،جے یو آئی نے بڑا اعلان کر دیا ۔۔

پاکستان کے اہم شہر میںدو نوجوان لڑکیاں کو اجتماعی ۔۔۔۔

مریم نواز اور نواز شریف کی پاک فوج سے ڈیل ہوئی یا نہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر آگئی

ن لیگ کو بڑا دھچکا ، شہباز شریف کے بے نامی اثاثوں کی مالیت ظاہر کر دی گئی ، تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

یہ بچہ پاکستان کا فخر ہے ، جانتے ہیں اس نے کیا کارنامہ سرانجام دیا ہے ؟

کراچی میں 22 سالہ لڑکی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ، ملزمان کے تانے بانے بااثر سیاسی خاندان سے جا ملے، پولیس کی سنسنی خیز تحقیق

پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اُسی سے نکاح کرلیا ہتھکڑیاں لگے ہاتھوں سے نکاح نامے پر دستخط کردئیے

زیادہ چالاک بننے کی کوشش نہ کرو، عسکری قیادت سے سیاستدانوں کی ملاقات پر بیان ، مریم نواز اور غریدہ فاروقی آمنے سامنے