08:07 am
پاکستان کے ایک صوبے کے علاوہ ملک بھر میں مڈل سکول کھول دیے گئے،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرونا وائرس کی وبا میں کمی کے بعد صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر میں مڈل اسکول آج سے کھل گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعتوں کے لیے آج سے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ سندھ حکومت نے مڈل اسکول کھولنے سے متعلق فیصلے کو 28 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم
سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے فیصلے کے تحت تمام سرکاری اور نجی اسکولز 28 ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں جماعت کے لیے اسکولز کھولنے کے پابند ہوں گے۔ ملک بھر میں 6 ماہ بعد تعلیمی ادارے کھل گئے خیال رہے کہ 15 ستمبر کو ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند تعلیمی ادارے کھولے گئے تھے۔حکومت نے 15 ستمبر سے ۔پہلے مرحلے میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ ثانوی واعلیٰ ثانوی اسکول،کالج اور یونیورسٹیاں کھولی تھیں۔ حکومت نے 30 ستمبر سے پرائمری جماعتوں کے لیے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ان فیصلوں کو وبا کی صورت حال کے جائزے سے مشروط کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

فضل الرحمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تحریک سے حکومت خود انہیں رہا کرنے پر مجبور ہوگی،جے یو آئی نے بڑا اعلان کر دیا ۔۔

پاکستان کے اہم شہر میںدو نوجوان لڑکیاں کو اجتماعی ۔۔۔۔

مریم نواز اور نواز شریف کی پاک فوج سے ڈیل ہوئی یا نہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر آگئی

ن لیگ کو بڑا دھچکا ، شہباز شریف کے بے نامی اثاثوں کی مالیت ظاہر کر دی گئی ، تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

یہ بچہ پاکستان کا فخر ہے ، جانتے ہیں اس نے کیا کارنامہ سرانجام دیا ہے ؟

کراچی میں 22 سالہ لڑکی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ، ملزمان کے تانے بانے بااثر سیاسی خاندان سے جا ملے، پولیس کی سنسنی خیز تحقیق

پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اُسی سے نکاح کرلیا ہتھکڑیاں لگے ہاتھوں سے نکاح نامے پر دستخط کردئیے

زیادہ چالاک بننے کی کوشش نہ کرو، عسکری قیادت سے سیاستدانوں کی ملاقات پر بیان ، مریم نواز اور غریدہ فاروقی آمنے سامنے