01:18 pm
پاکستانی علاقے پر بھارت کو حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاک فوج جلال میں آگئی ، بھارت کو زبردست جواب ، کئی چیک پوسٹوں کے پر خچے اڑادیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل او سی میں دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کے جانی نقصان کی اطلاعات ، جوابی کاروائی میں بھارتی فوج کا بڑا نقصان ۔ تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر دیوا سیکٹر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2سپاہی نور حسن اور وسیم علی سوہنی دھرتی پر قربان ہو گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج
نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2سپاہی شہید ہو گئے ہیں ۔ جوابی کارروائی میں پاک فوج نے بھارتی پوسٹوں کے پر خچے اڑادیے ، بتایا گیا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا جس کے نتیجے میں بھارتی چیک پوسٹ تباہ ہوئی اور بھاری جانی نقصان بھی ہوا ۔

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

شدید بارشوں کے ایکا ور سسٹم کی پاکستان میں انٹری۔۔ رواں سال موسم سرما  کتنا طویل ہو نےوالا ہے؟

فضل الرحمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تحریک سے حکومت خود انہیں رہا کرنے پر مجبور ہوگی،جے یو آئی نے بڑا اعلان کر دیا ۔۔

پاکستان کے اہم شہر میںدو نوجوان لڑکیاں کو اجتماعی ۔۔۔۔

مریم نواز اور نواز شریف کی پاک فوج سے ڈیل ہوئی یا نہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر آگئی

ن لیگ کو بڑا دھچکا ، شہباز شریف کے بے نامی اثاثوں کی مالیت ظاہر کر دی گئی ، تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

یہ بچہ پاکستان کا فخر ہے ، جانتے ہیں اس نے کیا کارنامہ سرانجام دیا ہے ؟

کراچی میں 22 سالہ لڑکی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ، ملزمان کے تانے بانے بااثر سیاسی خاندان سے جا ملے، پولیس کی سنسنی خیز تحقیق

پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اُسی سے نکاح کرلیا ہتھکڑیاں لگے ہاتھوں سے نکاح نامے پر دستخط کردئیے