06:45 pm
 ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والے گاڑی کامالکان کےلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والے گاڑی کامالکان کےلئے پریشان کن خبر آگئی ہے۔اڑھائی ماہ کا رعایتی پیریڈ گزرنے کے دور ان چار لاکھ گاڑی مالکان نے ٹوکن ٹیکس ادا کردیے۔9 لاکھ سے زائد گاڑی مالکان کی جانب سے تاحال ٹیکس ادائیگی نہ کی جاسکی ۔ڈائریکٹر ایکسائز کی جانب سے پارکنگ ایریاز،پلازوں کی پارکنگ سمیت دیگرایریازمین ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں پرآگاہی اورحتمی نوٹسز چسپاں کرنے کیلئے خصوصی
ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، نجی ٹی وی سٹی 42کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں 13لاکھ سے زائدایسی گاڑیاں ہیں جن کے مالکان ٹوکن ٹیکس اداکرتے ہیں جن میں 80 فیصدسے زائدگاڑیاں لاہور میں رجسٹرڈ ہیں جبکہ ایک ہزار سی سی سے کم گاڑیوںکالائف ٹائم ٹوکن ٹیکس وصول کیا جاتاہے۔اسی حوالے ڈائریکٹرریجن سی رانا قمرالحسن سجاد کا کہنا ہے رواں سال اب تک 4لاکھ گاڑی مالکان کی جانب سے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کی گئی ہے جس سے 3ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا ہے۔رعائتی پیریڈکے آخری 8روز میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو کہ ٹوکن ٹیکس نادہندگان کیلئے آگاہی نوٹسز مارکیٹس اور پلازوں کی پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں پر چسپاں کریں گے۔یکم اکتوبر سے شہربھر میں ٹیمیں ناکہ بندی کریں گی اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے کاغذات ضبط کئے جائیں گے جبکہ بڑی ڈیفالٹر گاڑیوں کوجرمانہ کرکے بندکیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 