02:10 pm
آئندہ 24گھنٹوں میں شدید گرمی کا امکان

آئندہ 24گھنٹوں میں شدید گرمی کا امکان

02:10 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ درجہ حرارت، تربت 44،شہید
بینظیر آباد43 ، دادو، لسبیلہ، سکھراور روہڑی میں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا۔

تازہ ترین خبریں