09:58 pm
کیاآپ کا کوئی واقعی تعاقب کر رہا ہے؟ جانیں  وہ 5 باتیں جو آپ کو اس مشکل سے بچا سکتی ہیں

پاکستان میں جرائم کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جرائم پیشہ افراد مختلف طریقوں شہریوں کو اپنا نشانہ بنا رہے ہیں- ان طریقوں میں ایک عام طریقہ کسی کا تعاقب کر کے جان و مال سے محروم کرنا بھی ہے- لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تعاقب کرنے والوں سے کسے محفوط رہا جائے؟ تو اس کے لیے آج ہم آپ کو بتائیں گے 5 ایسی باتیں جن پر عمل کر کے آپ کسی بھی مشکل سے بچ سکتے ہیں- کیا واقعی آپ کا تعاقب ہورہا ہے؟ سب سے پہلے جو کام آپ کو کرنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ آپ پرسکون رہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ چیزوں پر زیادہ توجہ نہیں دے
رہے ہیں۔ اب آپ کو اس بات کا پتہ لگانا ہے کہ کیا واقعی آپ کا تعاقب کیا جارہا ہے یا پھر یہ صرف آپ کا وہم یا کوئی اتفاق ہے؟ اس کے لیے آپ چند ایک ایسی سڑکیں تبدیل کریں جن سے آخر پر پھر دوبارہ اپنی مطلوبہ سڑک پر آجائیں- اس کے علاوہ آپ اپنی لین تبدیل کر کے دائیں جانب ہو کر اپنی گاڑی کی رفتار سست کر سکتے ہیں- اگر اس دوران مشکوک گاڑی آپ کے پاس سے گزر جاتی ہے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں بصورت دیگر واقعی آپ کا پیچھا کیا جارہا ہے- ڈرائیونگ جاری رکھیں ڈرائیونگ کو جاری رکھیں اور گاڑی سے باہر نکلنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس طرح آپ پر حملہ بھی ہوسکتا ہے- گاڑی کے دروازے وغیرہ اچھی طرح لاک کرلیں اس طرح کوئی بھی گاڑی میں داخل نہیں ہوپائے گا- گھر نہ جائیں ممکن ہے کہ آپ کا پیچھا کرنے والا شخص آپ کے بارے میں زیادہ معلومات نہ رکھتا ہو- ایسے میں آپ بھی گھر کی جانب نہ جائیے اور گاڑی مصروف ترین سڑک پر گامزن رکھیں- سب سے بہتر یہ ہے کہ اپنا رخ کسی پولیس اسٹیشن کی جانب کرلیں اور وہاں پہنچ کر تب تک گاڑی سے باہر نہ آئیں جب تک کوئی افسر آپ تک نہ پہنچ جائے- وہ آپ کو حفاظت کے ساتھ اندر لے جائیں گے- ظاہر مت کریں تعاقب کرنے والے پر یہ ظاہر نہ ہونے دیں کہ آپ حقیقت جان چکے ہیں- گاڑی کے شیشوں میں بار بار نہ دیکھیں اور معمول کے انداز میں گاڑی چلاتے رہیں- یہ بہتر ہوگا کہ اگر وہ یہ سوچے کہ وہ اب تک بے نقاب نہیں ہوا۔ پولیس بلانے کی تیاری کریں یہ ظاہر کیے بغیر کہ آپ کو پیچھے آنے والی گاڑی میں کوئی دلچسپی ہے اس گاڑی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات اکھٹی کریں- جیسے کہ ڈرائیور کا حلیہ٬ گاڑی کا ماڈل اور رنگ ساتھ ہی گاڑی کا نمبر وغیرہ- اس کے علاوہ اس علاقے کا بھی بغور جائزہ لے لیں جہاں آپ اس وقت ڈرائیونگ کر رہے ہیں تاکہ آپ پولیس کو اپنی موجودگی کے مقام کے بارے میں درست انداز میں آگاہ کرسکیں-

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 