11:18 pm
پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اُسی سے نکاح کرلیا ہتھکڑیاں لگے ہاتھوں سے نکاح نامے پر دستخط کردئیے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اُسی سے نکاح کرلیا ہتھکڑیاں لگے ہاتھوں سے نکاح نامے پر دستخط کردئیے۔۔۔ راولپنڈی میں نوجوان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسی سے نکاح کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر گوندل نے 21 سالہ لڑکی سے جبری ایک سال تک زیادتی کرنے اور اس وجہ سے پیدا ہونے والے نومولود بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار کرنے اور نومولود کی فوتگی کے بعد اسے سپرد خاک کرنے کی وجہ نعس سڑک کنارے پھینکنے والے تھانہ صدر بیرونی 
کے مشہور مقدمے میں گرفتار ملزم طارق خان اور متاثرہ لڑکی کا راضی نامہ ہونے پر شادی کروا دی گئی۔ عدالتی حکم پر پر وکیل نے ہنگامی طور پر نکاح خواں محمد علی کو طلب کیا ۔وقفہ کے دوران نکاح پڑھا دیا گیا۔گرفتار ملزم نے ہتھکڑیاں لگے ہاتھوں سے نکاح نامے پر دستخط کیے ہیں۔ نکاح میں پچاس ہزار روپے کا حق مہرکھا گیا ہے جبکہ نکاح کے بعد کمرہ عدالت میں سائلین اور عدالتی عملے میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔متاثرہ لڑکی سے راضی نامہ اور نکاح ہونے پر راضی نامے کا بیان حلفی بھی طلب کیا گیا ہے۔ شادی کرنے کے بعد ملزم دوبارہ عدالت میں پیش ہو گا جہاں اس کی درخواست ضمانت پر عدالت کا فیصلہ سنائے گی۔واضح رہے کہ تھانہ صدر بیرونی کے مشہور کئی ماہ تک جبری زیادتی کے بعد پیدا ہونے والی نومولود بچی کے فوت ہونے پر اسے سپرد خاک کرنے کے بجائے کوڑے کے ڈھیر پر پھکنے والے ملزم نے مقدمہ کی مدعیت سے باقاعدہ شادی کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی جب کہ نومولود کو بیٹی بھی تسلیم کر لیا۔ جس پر سول جج یاسر چوہدری نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ ختم کر کے اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پولیس تھانہ صدر بیرونی نے ملز کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ۔خاتون اور مرد دونوں نے باہم رضامندی کا عدالت میں بیان بھی دیا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 