06:30 am
پاکستان کے اہم شہر میںدو نوجوان لڑکیاں کو اجتماعی ۔۔۔۔

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان لڑکیاں کو اجتماعی ۔۔۔۔! یا اللہ رحم فرما ، سب مائوں بہنوں بیٹیوں کی عزتوإ کی حفاظت فرما ۔۔۔ زیادتی کی دو مختلف وارداتوں میں نوجوان لڑکیوں کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ 1ون ایل کے رہائشی تصور علی 
کی ہمشیرہ صباء گلی میں جارہی تھی کہ اچانک راستے میں آتشیں اسلحہ سے مسلح عامر اور سنی اپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ اسے زبردستی اپنی حویلی میں لے گئے جہاں عامر نے اسے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا جبکہ اس کے ساتھی اسلحہ لے کر پہرہ دیتے رہے۔ دوسری واردات میں نواحی 11جیڈی کے رہائشی عبدالوحید کی بیٹی کرن بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک اسلحہ سے مسلح ظہور احمد ولد محسن علی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوا اور جان سے مارنے کی دھمکی دیکر کرن بی بی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور فرار ہوگیا پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

سانحہ اے پی ایس  پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت  سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

اگراس وقت الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف ہار جائے گی کیونکہ۔حکومت کن مشکلات

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی  جانب سے گندی گالیاں دینے پر اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر نے استعفیٰ دیدیا

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنماؤں سے ناراض ۔۔ کس کس کی شامت آنیوالی ہے ؟ صحافی انصار عباسی نےبڑاانکشاف کرڈالا

آج کہاں کہاں بادل برسیں گےکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اے ٹی ایم سکینڈل ،قانون نافذکرنیوالے اداروںکوبڑی کامیابی مل گئی ،کون ملوث نکلا؟جانیں