12:03 pm
شدید بارشوں کے ایکا ور سسٹم کی پاکستان میں انٹری۔۔ رواں سال موسم سرما  کتنا طویل ہو نےوالا ہے؟

لاہور (نیوز ڈیسک) ماہرین موسمیات نے لاہور اور پنجاب میں بارشوں کے سلسلے کے داخل ہونے کی پیشن گوئی کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں نیا سسٹم پنجاب میں انٹر ہو گا۔۔ جو لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش برسانے کا موجب بنے گا۔بارشوں کے اس سلسلے کے باعث موسم تبدیل ہو جائے گا، گرمی کی شدت ختم ہو جائے گی۔ تاہم رواں ماہ ستمبر کے آخری ہفتے میں مزید گرمی پڑنے کی پیشن گوئی بھی کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ستمبر کے آخری ہفتے میں لاہور میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ سردیوں کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ناصرف رواں سال موسم سرما زیادہ طویل ہوگا، بلکہ موسم سرما کے دوران دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں سردی کی شدت معمول سے کہیں زیادہ ہو گی۔دوسری جانب اگلے 24 گھنٹوں کیلئے موسم کی صورتحال کے حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ جنوبی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو زیریں علاقوں میں شدید گرم رہے گا تاہم جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت 44، شہید بینظیر آباد43 ، دادو، لسبیلہ، سکھراور روہڑی میں42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 

بچوں کی صحت سب سے اہم کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا۔ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

سانحہ اے پی ایس  پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت  سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

اگراس وقت الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف ہار جائے گی کیونکہ۔حکومت کن مشکلات

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی  جانب سے گندی گالیاں دینے پر اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر نے استعفیٰ دیدیا

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنماؤں سے ناراض ۔۔ کس کس کی شامت آنیوالی ہے ؟ صحافی انصار عباسی نےبڑاانکشاف کرڈالا

آج کہاں کہاں بادل برسیں گےکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی