01:33 pm
ہزاروں پاکستانیوں کی سعودی عرب میں نوکریاں داؤ پر لگ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ایئرلائن کی بدانتظامی اور حکام کی عدم توجہ کے باعث سعودی عرب سے واپس آنے والے ہزاروں پاکستانیوں کی نوکریاں داؤ پر لگ گئیں۔ مہنگے ٹکٹ اور کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے جھمیلوں نے تارکین وطن کو اپنے ہی ملک میں خوار کر دیا۔پی آئی اے کرایوں میں من مانے اضافے کے باوجود ٹکٹوں کی عدم دستیابی تو دوسری جانب کورونا ٹیسٹ کی بروقت رپورٹ نہ ملنا الگ عذاب ہے۔ بروقت سعودی عرب نہ پہنچنے والے تارکین
وطن کی نوکریاں داؤ پر لگ گئیں۔ ویزے کھلنے کے بعد 50 ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب جانے کے خواہش مند ہیں جن میں سے 15 ہزار تارکین وطن کے اقامہ کی مدت 30 ستمبر کو ختم ہو جائے گی، بروقت سعودی عرب نہ پہچنے پر یہ تمام تارکین وطن ملازمتوں سے ہاتھ دھوبیٹھیں گے۔سعودی عرب جانے والوں کا کہنا ہے کہ پی آئی اے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں مصروف ہے، تارکین وطن کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے کے لئے کرایہ میں من مانا اضافہ کرتے ہوئے یک طرفہ ٹکٹ 84 ہزار کی بجائے 1 لاکھ 12 ہزار کردیا گیا۔ ٹکٹ حاصل کرنے والے افراد کو کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کے باعث مشکلات کا سامناہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

موٹروے کیس ،سی سی پی او لاہور کے بیان پرحلیمہ سلطان سیخ پا ترک اداکارہ نے عمرشیخ کےبارے میں کیابات کہہ ڈالی ،جانیں

ہفتے سے بدھ تک شدید بارشیں ۔۔ لاہور سمیت کون کون سے شہروں میں بادل برسنے والے ہیں ؟بڑی پیشگوئی کر دی گئی

جرنیل بھائی کے جو اثاثے نکلے ہیں، اس کا ایک چوتھائی مجھے دے دو میں سار ا اسے دے دوں گا

اس سال قرض چکانے کیلئے کتنے ارب ڈالر قرض لیا جائے گا؟ عوام کا ہوش اڑا دینےوالی خبر۔۔اللہ ہی اس قوم پر رحم کرے ۔

بچوں کی صحت سب سے اہم کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا۔ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

سانحہ اے پی ایس  پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت  سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات