09:13 am
میں کسی سے نہیں ڈرتا، آئی ایس پی آر سے رابطہ کیا ہے، سب کی خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف کر دوں گا،شیخ رشید کیا کرنےو الے ہیں ؟ جانیں 

x کیا ہے، سب کی خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف کر دوں گا، جمہوریت کو کوئی نقصان ہوا تو ان سب کو مرغا بن کر کان پکڑنا پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن رہنماوں کی تنقید پر شدید ردعمل دیتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ زیادہ باتیں کیں تو ہر کسی کی خفیہ ملاقاتوں کی تفصیلات بتا دوں گا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے ایک ایک شخص کو جانتا ہوں جو عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرتا ہے۔ وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر سے بھی 2 مرتبہ رابطہ کیا ہے۔ جو لوگ مجھے باتیں سنا رہے ہیں وہ باز آ جائیں ورنہ بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوڑ دوں گا اور پھر سب کو دیگر ملاقاتوں کا احوال بھی معلوم ہوجائے گا۔ بلاول کیا سمجھتے ہیں وہ کیا ہم ہی نہیں ملیں گے اکثر ہم جاتے ہیں تو یہ پہلےسےاندربیٹھےہوتےہیں۔ مجھےزیادہ مجبور کیا گیا تو ساری ملاقاتوں کا ڈیٹا بتادوں گا۔ چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے لے کر بلاول تک تمام سیاسی قائدین کو چیلنج کرتا ہوں کہ ایسے شخص کا نام بتائیں جو ملاقاتیں نہیں کرتا۔ پاکستان کے آرمی چیف سے ملنے میں برائی کیا ہے، میں نے کون سی غلط بات کی تھی جو طوفان کھڑا کردیا گیا، انہیں شرم نہیں آتی کیمرے کے سامنے کچھ اور پیچھے کچھ اور ہوتے ہیں۔ شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگر مجھ سے متعلق غلط باتوں کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو مجبوری میں وہ ساری باتیں بتاؤں گا جنہیں سن کر سب حیران رہ جائیں گے۔ اپوزیشن والوں کو خبردار کر رہا ہوں کہ باز آ جاو ورنہ تم میں سے کوئی نہیں بچے گا، پارلیمنٹ سے قوانین منظور کروا چکے ہیں۔ خبردار کرتا ہوں کہ اگر جمہوریت کو کوئی نقصان پہنچا تو یہ سب مرغا بن کر کان پکڑ کر معافیاں مانگیں گے۔

تازہ ترین خبریں

موٹروے کیس ،سی سی پی او لاہور کے بیان پرحلیمہ سلطان سیخ پا ترک اداکارہ نے عمرشیخ کےبارے میں کیابات کہہ ڈالی ،جانیں

ہفتے سے بدھ تک شدید بارشیں ۔۔ لاہور سمیت کون کون سے شہروں میں بادل برسنے والے ہیں ؟بڑی پیشگوئی کر دی گئی

جرنیل بھائی کے جو اثاثے نکلے ہیں، اس کا ایک چوتھائی مجھے دے دو میں سار ا اسے دے دوں گا

اس سال قرض چکانے کیلئے کتنے ارب ڈالر قرض لیا جائے گا؟ عوام کا ہوش اڑا دینےوالی خبر۔۔اللہ ہی اس قوم پر رحم کرے ۔

بچوں کی صحت سب سے اہم کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا۔ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

سانحہ اے پی ایس  پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت  سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات