02:32 pm
شہبازشریف گرفتاری دینے کیلئے تیار۔لیگی رہنما نے بڑا اعلان کردیا، ہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں کہ میاں شہباز شریف کی درخواستِ ضمانت مسترد ہوئی تو وہ خود کو قانون کے حوالے کر دیں گے۔ رانا ثناء اللّٰہ لاہور ہائی کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، قوم
جانتی ہے کہ میاں شہباز شریف بے گناہ اور بے قصور ہیں۔ شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کر رہا ہے۔ دورانِ سماعت مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہبازشریف، رانا ثناء اللّٰہ اور مریم اورنگزیب بھی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔ شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ کسی بھی بد نظمی کو روکنے کے لیے واٹر کینن اور قیدیوں والی وین بھی موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال