09:46 am
کورونا کیسز میں اضافہ ۔۔ سکولز کھولنا درست نہیں ۔۔ وزیر صحت کے بیان نے تہلکہ مچادیا

کورونا کیسز میں اضافہ ۔۔ سکولز کھولنا درست نہیں ۔۔ وزیر صحت کے بیان نے تہلکہ مچادیا

09:46 am

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کہتی ہیں کہ صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ حالات میں اسکول کھولنا درست عمل نہیں۔ کراچی میں نجی ٹی وی  سے 
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ کورونا وائرس کی شرح 1.5 فیصد سے 3 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کورونا کی دوسری لہر کی پیش گوئی ہے، پرائمری اسکولوں کو کھولنے میں جلدی نہ کی جائے۔

تازہ ترین خبریں