05:26 pm
پاکستانی اب بیمار ہونا چھوڑ دیں ، ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اب بیمار ہونا چھوڑ دیں ، ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ ہم دوا ساز کمپنیز کے دباؤ میں نہیں آئے اور  ہم نے ادویات کی قیمتیں اتنی بڑھائی ہیں کہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے دواؤں کی قیمتیں بڑھنے سے متعلق بات کی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ جو دوائیں مہنگی ہوئیں وہ لائف سیونگ اور پرانے فارمولے والی ہیں، ان دواؤں کی قیمتوں 
پرمناسب تبدیلی نا آنے سے یہ مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہیں اور غائب ہونے والی دوائیں بلیک میں ملنے لگتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضروری تھا کہ دواؤں کی قیمتیں ایسی ہوں کہ سب کی پہنچ میں ہوں، وہ ادویات جو لوگوں کو مہنگی مل رہی تھی اب با آسانی دستیاب ہوں گی، حکومت اور ڈریپ کا کام دواؤں کی دستیابی کو یقینی بنانا ہے، مارکیٹ میں ناپید دواؤں کی قیمت کو تھوڑے سے اضافے کی ضرورت تھی۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ہم نے ادویات کی قیمتیں اتنی بڑھائی ہیں کہ لوگوں تک پہنچ سکیں، ہم دوا ساز کمپنیز کے دباؤ میں نہیں آئے، ایک نئی پرائسنگ پالیسی پر کام کر رہے ہیں اور تمام صحت کے اداروں میں ریفارمز لا رہے ہیں، جن دواوں کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ان کی لسٹ ویب سائٹ پر دی جائے گی۔دوائیں مہنگی

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

بچوں کی صحت سب سے اہم کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا۔ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

سانحہ اے پی ایس  پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت  سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

اگراس وقت الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف ہار جائے گی کیونکہ۔حکومت کن مشکلات

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی  جانب سے گندی گالیاں دینے پر اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر نے استعفیٰ دیدیا

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنماؤں سے ناراض ۔۔ کس کس کی شامت آنیوالی ہے ؟ صحافی انصار عباسی نےبڑاانکشاف کرڈالا

آج کہاں کہاں بادل برسیں گےکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی