07:14 pm
خاتون پر میکے سے واپس آنے کےلئے شوہر کا دبائو تھا، سی سی پی او لاہور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون نے شوہر کے میکے سے گھر واپس آںے کے دباؤ کی وجہ سے رات کو سفر کیا۔واقعے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف کو  بریفنگ دیتے ہوئے  انہوں ںے سی سی پی او لاہور نے بتایا کہ عورت کے رات کے وقت سفر کرنے کی وجہ اس کے شوہر کا میکے سے اپنے گھر واپس آنے کا دباو تھا۔ خاتون کے پیٹرول ختم 
ہونے کی شکایت پر ایف ڈبلیو او کے ساتھ کانفرنس کال کرائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ ہیلپ لائن 130 پر کال کے پنتالیس منٹ بعد تک کوئی متاثرہ خاتون کی مدد کو نہ پہنچا۔ رات2بجکر 47منٹ پرکسی راہ گزر نے 15 پر خاتون کے ساتھ کسی کے ہاتھا پائی ہونے کی اطلاع دی۔ اگر 15 پر بروقت کال کر دی جاتی تو واقعہ پیش نہ آتا۔آئی جی موٹروے ڈاکٹر کلیم امام نے کمیٹی کو بتایا کہ : 1200کلو میٹر کا علاقہ ایسا ہے جہاں ہمیں وسائل مہیا نہیں کیے گئے مگر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ وسائل کی عدم فراہمی سے متعلق ہم وزارت مواصلات ار دیگر اداروں کے نوٹس میں لاتے رہتے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کےچیئرمین ریاض فتیانہ نے کہا کہ وزارت مواصلات کی ناکامی ہے کہ موٹروے کھول دی گئی مگر سیکورٹی تعینات نہیں کی گئی۔جب موٹروے اوپن کی جاتی ہے تو پہلے سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا جانا چاہیے۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی واقعہ پر پاکستان کی دنیا میں بدنامی ہوئی۔ ایڈیشنل آئی جی پنجاب اورسابق آئی جی شعیب سڈل بھی شریک ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 

بچوں کی صحت سب سے اہم کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا۔ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

سانحہ اے پی ایس  پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت  سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

اگراس وقت الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف ہار جائے گی کیونکہ۔حکومت کن مشکلات

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی  جانب سے گندی گالیاں دینے پر اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر نے استعفیٰ دیدیا

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنماؤں سے ناراض ۔۔ کس کس کی شامت آنیوالی ہے ؟ صحافی انصار عباسی نےبڑاانکشاف کرڈالا

آج کہاں کہاں بادل برسیں گےکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی