10:42 pm
پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری ارشد جٹ فائرنگ سے قتل

پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری ارشد جٹ فائرنگ سے قتل

10:42 pm



فیصل آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)  کھرڑیانوالہ کے نواحی چک 205 ر۔ب مالوآنہ میں کئی دہائیوں سے چلنے والی دشمنی نے پیپلز پارٹی فیصل آباد کے ضلعی صدر‘امیدوار ایم پی اے وسابق چیئرمین یونین کونسل چوہدری ارشد جٹ (مرحوم) اور اسکے پورے گھرانے کو نگل لیا گزشتہ روز جڑانوالہ کچہری میں مخالفین کی فائرنگ سے قتل ہونے والا آخری بیٹا چوہدری محمد عمران جٹ کو بعداز نماز مغرب لحد میں اتار دیاگیا‘افسوسناک واقعہ
نے علاقہ بھر کی فضا کو سوگوار کردیا‘اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا باندھا رہا مقتول کی رہائش گاہ پر ٹھاٹھے مارتا سمندر انکی انسانی ہمدردیوں کو یاد کرتا رہا ایسے لوگ مر کر بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں قتل میں ملوث ملزمان کی جلدازجلد گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے‘ فیصل آباد میں تھانہ کھرڑیانوالہ کے چک 205 ر۔ب مالوآنہ میں چوہدری محمد ارشد جٹ (مرحوم)پاکستانی پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر رہے اور حلقہ عوام میں ہردلعزیز رہنما تھے‘محترمہ بینظیر بھٹو نے انہیں پیپلزپارٹی میں ایم پی اے کی سیٹ کا ٹکٹ دیا جس پر اس وقت انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ڈاکٹر محمد شفیق کے مقابلے میں الیکشن لڑا اور چند وٹوں سے ہار گئے 205 ر۔ب مالوآنہ میں ایک ارشد گروپ جبکہ دوسرا تتلہ گروپ تھا جو ماضی میں ایک دوسرے کے حریف سمجھے جاتے تھے چوہدری محمد ارشد جٹ نے ان سے ایک بار جنرل سیٹ سے الیکشن بھی جیتا جبکہ 2002کے بلدیاتی الیکشن میں اس یونین کونسل 33 نے انہوں نے چوہدری منور تتلہ اور چوہدری ظہور احمد تتلہ ایڈووکیٹ کے مقابلے میں الیکشن لڑا لیکن اس بار چوہدری ظہور احمد تتلہ مسلم لیگ(ق)کے دور حکومت میں ناظم منتخب ہوئے اس گروپ سے سیاسی مخالف اور معمولی نوک جھوک بھی ہوتی رہی ۔

تازہ ترین خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔