10:54 pm
شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں شواہد پر مبنی طویل ریفرنس تیار،ریفرنس 58 والیمز پر مشتمل، صفحات کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں شواہد پر مبنی طویل ریفرنس تیار کرلیا، ریفرنس میں شہبازشریف اور فیملی کی منی لانڈرنگ کا طریقہ کار بے نقاب کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب)نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ
کیس میں شواہد پر مبنی طویل ریفرنس تیار کرلیا، ریفرنس58 والیمز پر مشتمل ہیں اور ملزمان کو فراہم صفحات کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس میں شہبازشریف اور ان کی فیملی کی منی لانڈرنگ کا طریقہ کار بے نقاب کیا گیا ہے جبکہ سلمان شہبازاورنیٹ ورک کی مکمل تفصیلات والیمزکی صورت میں بتائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے بینامی اثاثہ جات کی مالیت7 ارب سے زائد پائی گئی جبکہ بے نامی کمپنیاں، شیئرز اور اکائونٹس میں شہباز شریف کی اربوں ملکیت ثابت ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 