02:23 pm
بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بے روزگار ہنر مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پاکستان کا کویت میں 1 لاکھ ہنر مند افراد بھیجنے کا فیصلہ۔ اس سے قبل سے کویت میڈیکل فیلڈ میں کام کرنے کے لیے ساڑھے چار سو کے قریب پاکستانیوں کو بھرتی کرنے کی رضامندی ظاہر کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بے روزگار ہنر مند پاکستانیوں کے لیے ایک شاندار خبر ہے جس کے مطابق پاکستانی حکام نے 1 لاکھ با ہنر پاکستانیوں کو روزگار کے سلسلے میں کویت  بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلف نیوز ایک رپورٹ کے مطابق ترسیلات بڑھانے کی کوششوں کے سلسلے میں وزیر برائے 
اوورسیز پاکستانیز و ترقی و انسانی وسائل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 1 لاکھ ہنر مند افراد کو کویت بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ گلف نیوز نے پاکستان کے خبر رساں ادارے اے پی پی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وزارت ایک اعلیٰ افسر کے مطابق اس سے متعلق باضابطہ طور پر درخواست کویت میں متعلقہ حکام کو ارسال کردی گئی ہے اور ابھی جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ افسر نے مزید کہا کہ پاکستان میں ایک مضبوط افرادی قوت موجود ہے جو مختلف شعبوں میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، لہذا ترسیل زر میں اضافے سے مختلف ممالک میں ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ کویت میں پاکستانی کارکنوں کی تعداد بڑھانے کے لیے حکومت پاکستان نے کویت کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی کوششوں کو فروغ دیا ہے۔ اگرچہ ابھی مفاہمت نامے کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے لیکن کویت نے ڈاکٹرز، پیرامیڈک اور نرسز کی حیثیت سے میڈیکل کے شعبے میں کام کرنے کے لیے 444 پاکستانی بھرتی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے