02:45 pm
اس سال قرض چکانے کیلئے کتنے ارب ڈالر قرض لیا جائے گا؟ عوام کا ہوش اڑا دینےوالی خبر۔۔اللہ ہی اس قوم پر رحم کرے ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت بیرونی قرض کی قسطوں کی ادائیگی کیلئے اربوں ڈالر کا نیا قرض لے ‏گی۔رواں مالی سال 12 ارب 23 کروڑ ڈالر بیرونی قرض لیا جائے گا اور10 ارب 36 ‏کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگیوں میں جائے گا، دوطرفہ معاہدوں کے تحت 2 ارب 14 ‏کروڑ ڈالر ادا کیے جائیں گے۔اربوں ڈالر کا بیرونی قرض لیا جائے گا صرف قرض چکانے کیلئے، دستاویز کے مطابق ‏رواں مالی سال کے دوران 12 ارب 23 کروڑ ڈالر بیرونی قرض لینے کا پلان ہے،
‏قرض ایشیائی ترقیاتی بنک، عالمی بنک، فرانس، یو ایس اور یو کے سے حاصل کیا ‏جائے گا.دستاویز کے مطابق روان مالی سال 10 ارب 36 کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگیوں میں ‏جائے گا، دوطرفہ معاہدوں کے تحت 2 ارب 14 کروڑ ڈالر ادا کیے جائیں گے۔‏کثیرالجہتی معاہدوں کے تحت 2 ارب 11 کروڑ ڈالر ادا کیے جانے ہیں جبکہ رواں مالی ‏سال میں کمرشل اداروں کو سب سے زیادہ ادائیگیاں کی جائیں گی۔مختلف کمرشل اداروں کو 4 ارب 35 کروڑ ڈالر ادائیگیاں ہوں گی، یورو اور سکوک بانڈز ‏کی معیاد مکمل ہونے پر 44 کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہونگی۔رواں مالی آئی ایم ایف ‏کو 12 کروڑ ڈالر ادائیگی کی جائے گی، اسلامک ڈویلپمنٹ بنک کو 8 کروڑ ڈالر واپس ‏کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر پارٹی رکنیت سے مستعفی

معیشت کی تباہی کے بعد دو قومی قومی نظریہ کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔سراج الحق

 صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا