03:13 pm
جرنیل بھائی کے جو اثاثے نکلے ہیں، اس کا ایک چوتھائی مجھے دے دو میں سار ا اسے دے دوں گا

مولانافضل الرحمٰن نے اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایوب خان کے دورمیں ہم گرفتارتھے ہمارےا کابرگرفتارتھے۔آج اس کے لیے ایک نیاادارہ تشکیل دیاگیاہے جس کانام ہے نیب۔آج کل وہ سیاستدانوں کوگرفتارکرہاہےاب تومیں کوئی اوربات نہیں کروں گا۔دیکھاجائےگایہ ہمیں ڈرانےو الی چیزیں نہیں ہوسکتیں یہ اب
ہم سے ڈررہے ہیں۔لیکن میرے نام پرجوکچھ تم نے لکھاہے وہ سب تم سے پوراکرکے رہوں گا۔تم نے 1994میں میرے بارے میںبہت کچھ لکھاتھاتوتم آج بھی آدھاپاکستان میرے حوالےکردوکہ یہ میری ملکیت ہے۔میرے خیال میں وہ جوجنرل صاحب ہیں میرے بھائی اس کے بارے میں جوکچھ لکھاگیاہے اس کی ایک چوتھائی جائیدادمجھے دیدومیں اپناسارااسے دے دوں گا۔لیکن یہ گیدڑ بھبکیاں اپنے پاس رکھو۔

تازہ ترین خبریں

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ