03:19 pm
موٹروے کیس ،سی سی پی او لاہور کے بیان پرحلیمہ سلطان سیخ پا ترک اداکارہ نے عمرشیخ کےبارے میں کیابات کہہ ڈالی ،جانیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )موٹروے واقعہ نے جہاں دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کی ہے وہیں سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے خاتون کو ہی مورد الزام ٹھہرانے کے بیان نے بھی ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو سیخ پا کیا ہے۔اب مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بلگچ نے ان کے بیان کو شرمناک قرار دیا اور کہا کہ انہیں اپنے اس طرح کے بیان پر شرم آنی چاہیے۔

انہوں نے انسٹاگرام پر سی سی پی او لاہور کے بیان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک خاتون یا تو اکیلی سفر کر سکتی ہے یا پھر اپنے بچوں کے ساتھ مگر پولیس کا کام ان کا تحفظ اور سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ایسرا بلگچ نے مزید لکھا کہ اگر یہ درندے سڑکوں پر دندناتے پھریں تو ان سے آپ کو کوئی مسئلہ نہیں مگر آپ کے خیال میں اگر کوئی خاتون سڑک پر نکل آئے تو اسے۔۔۔کا نشانہ بنانا یا اس کا ۔۔ کر دینا جائز ہے؟ترک اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ سی سی پی او لاہور کا بیان جہالت ہے اور ان کو ایسے معاملات پر بات کرنے سے پہلے اپنے خیالات کو درست کرنے کی ضرورت ہے اور یہ بھی لکھا کہ ان کی طرح سوچنے والے لوگ کس طرح معاشرے کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین