04:30 pm
30ستمبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کی خبریں، حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )30ستمبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کی خبریں، حکومت نے اہم اعلان کر دیا ۔۔۔۔ صوبائی وزیر تعلیم عبدالجہاں خان نے کہاہے کہ تیس ستمبر تک گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی افواہیں پھیلانے اور جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے، صوبائی حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ،1800 اساتذہ کے ٹیسٹ لیے گئے تھے، ان میں سے صرف پچاس اساتذہ
کے ٹیسٹ پازیٹو آئے ہیں، یہ عام حالت میں ہوتا ہے، اس کیلئے تعلیمی ادارے کیوں بند کریں گے ،جس چینل نے گلگت بلتستان کے تعلیمی ادارے بند کرنے کی جھوٹی خبر دی ہے اس چینل کے خلاف پیمرا رولز کے تحت ایکشن لیا جائے گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں کو بدستور کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیرتعلیم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں بھی تعلیمی اداروں کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،ہاں البتہ جس سکول میں مسئلہ پیش آئے گا اس کو بند کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ تعلیمی ادارے بدستور کھلے رہیں گے، والدین بچوں کو سکول اور کالجوں میں بھیجتے رہیں اور افواہوں پر کان نہ دھریں، ہمارا شروع سے یہ موقف رہا ہے جب ساری چیزیں اوپن ہیں تو تعلیمی اداروں کو کیوں بند کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی