04:31 pm
ٹک ٹاکر ماڈل لڑکی کی جانب سے اپنے ساتھی ٹک ٹاکر لڑکے کو قتل کرنے کا الزام ، پولیس ایکشن میں آگئی

ٹک ٹاکر ماڈل لڑکی کی جانب سے اپنے ساتھی ٹک ٹاکر لڑکے کو قتل کرنے کا الزام ، پولیس ایکشن میں آگئی

04:31 pm


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ٹک ٹاک کی انتہائی معروف جوڑی بارے بڑی خبر، ٹک ٹاکر ماڈل لڑکی کی جانب سے اپنے ساتھی ٹک ٹاکر لڑکے کو قتل کرنے کا الزام ، پولیس ایکشن میں آگئی 
۔۔۔معروف ٹک ٹاک گرل ماروی چوہدری مبینہ طور پر قتل میں ملوث نکلی۔تفصیلات کے مطابق شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ٹک ٹاک پر معروف سٹار ماروی چوہدری ایک قتل میں ملوث ہے۔لوہی بھیر پولیس نے مقتول علی کے 
والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔متقول کے والد کے بیان کے مطابق ماروی اور علی مل کر کام کرتے تھے،علی نے کچھ دن قبل کام کرنا بند کیا۔ ماروی نے علی کو کام کے لیے لاہور بلایا،اس کے بعد اس کی لاش ملی۔ان کا کہنا ہے کہ علی نے مجھے بتایا کہ ماروی اچھی لڑکی نہیں ہے، میں اس کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا۔ماروی نے متعدد بار علی سے رابطہ کیا لیکن وہ کام کرنے پر راضی نہ ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ ماروی چوہدری نے دوستوں کی مدد سے علی کو لاہور بلوایا تھا۔ علی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیان گیا ہے جب کہ سیمپل لاہور بھجوا دئیے گئے ہیں۔ پولیس قتل کے شواہد حاصل نہیں کر سکی،علی کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئے گی تاہم ابتدائی طور پر پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ علی کی موت پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی۔تاہم علی کے والدین نے موقف اختیار کیا کہ ہمارے بچے کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کیا گیا۔پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی