09:32 pm
میں پٹھان سے شادی نہیں کروں گی سوشل میڈیاصارفین وائرل ویڈیو  پرشدیدبرہم ،

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نسل پرستی سے انکار کرنے کے موضوع پر بنائی گئی ویڈیو میں پشتین کو ‘شدت پسند’ سے ملادیا گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید برہم ہوگئے ہیں، اہم شخصیات بھی ناخوش ہیں، ناشپاتی پرائم کے نام سے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی ویڈیو  ویسے تو نسل پرستی کے خلاف بنائی گئی لیکن ‘پٹھان سے شادی نہیں کروں گی’ کے ٹائٹل سے تئیس ستمبر کو ریلیز ہونے والی ویڈیو وائرل ہوئی تو اسے تفریق پھیلانے والی ویڈیو کہا جانے لگا۔ویڈیو میں ایک لڑکی اور لڑکا شادی کے لیے ایک ریستوران میں ملتے ہیں، لڑکے کے بیٹھتے ہی لڑکی کہہ دیتی ہے کہ
اسے ‘پٹھان سے شادی نہیں کرنی کیونکہ وہ غصہ ور، گرم مزاج اور شدت پسند ہوتے ہیں،جب لڑکا اس سے پوچھتا ہے کہ وہ پشتونوں کی بات کر رہی یا پختونوں کی تو وہ کہتی ہے کہ ایک ہی بات ہے۔ وہ پختونوں کے حوالے سے مزید کہتی ہے کہ وہ جب بھی بات کرتے ہیں گلہ ہی کرتے ہیں، منفی بات کرتے ہیں، اس ملک نے دیا ہی کیا ہے؟ تعصب ہی تعصب۔جواب میں لڑکا اسے بظاہر اس کی بات کا احساس دلانے کے لیے پوچھتا ہے کہ وہ اردو بولنے والی ہے تو اسے کیسا لگتا ہے کہ جب گٹکا کھانے والوں کو ہر اردو بولنے والے سے ملایا جائے؟ جس پر لڑکی تھوڑی کنفیوز ہوجاتی ہے، پھر جواب میں لڑکا کہتا ہے کہ ہمیں بھی برا لگتا ہے جب پختونوں کو ایک شدت پسند پشتین سے ملایا جائے کیونکہ ہر پختون پشتین نہیں ہوتا۔ یہ کہہ کر وہ چلنے کی تیاری کرتا ہے، اور سکرین پر ‘نسل پرستی سے انکار کریں، ہم سب کا تعلق ایک پاکستان سے ہے،’ کا پیغام ابھرتا ہے۔ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد کئی صارفین نے اس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے پشتونوں اور منظور پشتین کی پختون تحفظ موومنٹ کے خلاف پراپیگنڈا قرار دیا۔رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ نے کہاکہ پشتوتوں کے خلاف ایسی نسل پرستانہ باتیں نئی نہیں۔ ہم اسے روز سنتے ہیں۔ اپنے لوگوں کے لیے انصاف اور حقوق مانگنا ہمیں شدت پسند نہیں بناتا۔ملالہ یوسفزئی کے والد ضیالدین یوسفزئی نے پیمرا سے اس ویڈیو کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ ملک میں سندھیوں، پشتونوں اور بلوچوں کو جنرل ضیا کے دور سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔’کاشف داوڑ نے لکھا کہ اسامہ بن لادن کو شہید کہنے والے ہمیں شدت پسند کہہ رہے ہیں،پیر عبدل جبار نامی صارف نے کہا کہ وہ پختون ہیں اور شدت پسند نہیں، وہ بس اپنی زمین پر اپنے حقوق چاہتے ہیں۔اسی طرح دیگرصارفین بھی ویڈیو پر شدید برہم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کے حوالے سے شہباز شریف نے رات گئے بہت بڑا اعلان کردیا

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 