05:04 pm
کشمیر کی جغرافیائی حیثیت ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بھارت میں مودی کی وزارت اعلیٰ کے دور میں گجرات میں دو ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا۔ اب آسام میں تقریباً 20لاکھ مسلمانوں کی جانیں خطرے میں ہیں، ہندوستان 
میں کرونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوںکو قتل کیا جا رہا ہے۔ ہندتوا نظریے کا مقصد30کروڑمسلمانوں ، عیسائیوں اور سکھوں کو محدود کرنا ہے۔ہندوستان اپنے ہی وعدے کی خلاف ورزی کرکے کشمیر پر قابض ہے۔ 5اگست 2019سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے اس کی جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جارہی ہے۔اقوام متحدہ کو اس تباہ کن تنازعہ کو بڑھنے سے روکنا اور قراددادوں پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کے حوالے سے شہباز شریف نے رات گئے بہت بڑا اعلان کردیا

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 