11:08 pm
  کپتان نے جو کہا کر دکھایا ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )کپتان نے جو کہا کر دکھایا ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔۔۔ بے روزگار ہنر مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پاکستان کا کویت میں 1 لاکھ ہنر مند افراد بھیجنے کا فیصلہ۔ اس سے قبل سے کویت میڈیکل فیلڈ میں کام کرنے کے لیے ساڑھے چار سو کے قریب پاکستانیوں کو بھرتی کرنے کی رضامندی ظاہر کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بے روزگار ہنر مند پاکستانیوں کے لیے ایک شاندار خبر ہے جس کے مطابق پاکستانی حکام نے 1 لاکھ با ہنر پاکستانیوں کو روزگار کے سلسلے میں کویت بھیجنے
کا فیصلہ کیا ہے۔ گلف نیوز ایک رپورٹ کے مطابق ترسیلات بڑھانے کی کوششوں کے سلسلے میں وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی و انسانی وسائل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 1 لاکھ ہنر مند افراد کو کویت بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ گلف نیوز نے پاکستان کے خبر رساں ادارے اے پی پی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وزارت ایک اعلیٰ افسر کے مطابق اس سے متعلق باضابطہ طور پر درخواست کویت میں متعلقہ حکام کو ارسال کردی گئی ہے اور ابھی جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ افسر نے مزید کہا کہ پاکستان میں ایک مضبوط افرادی قوت موجود ہے جو مختلف شعبوں میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، لہذا ترسیل زر میں اضافے سے مختلف ممالک میں ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ کویت میں پاکستانی کارکنوں کی تعداد بڑھانے کے لیے حکومت پاکستان نے کویت کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی کوششوں کو فروغ دیا ہے۔ اگرچہ ابھی مفاہمت نامے کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے لیکن کویت نے ڈاکٹرز، پیرامیڈک اور نرسز کی حیثیت سے میڈیکل کے شعبے میں کام کرنے کے لیے 444 پاکستانی بھرتی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 

مسلم لیگ ن طلبہ کی آواز بن گئی ، ایم پی اے حناپرویز بٹ  نے بڑھتی ہوئی فیسوں کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا