06:14 pm
وفاقی وزیرغلام سرورخان کی گاڑی کو حادثہ ،تشویشناک اطلاعات موصول

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرغلام سرور خان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا . نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ وزیرہوابازی غلام سرور خان کی گاڑی کو جناح ایونیو کے مقام پر حادثہ پیش آیاجس میں چار دوسری گاڑیوں کوبھی شدید نقصان پہنچا ہے،تاہم غلام سرور خان حادثہ میں محفوظ رہے .پولیس کے مطابق غلام سرور خان کی گاڑی سمیت دیگر متاثرہ گاڑیاں تھانے منتقل کردی گئیں.سرور خان دوسری گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے. پولیس کی ابتدائی
تفتیش کے مطابق حادثہ ڈرائیورکی غفلت کے باعث پیش آیا۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کے حوالے سے شہباز شریف نے رات گئے بہت بڑا اعلان کردیا

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 