05:10 am
عشق نے کہیں کانہ چھوڑا،ن لیگی رہنماء طلال چوہدری  کی معشوقہ کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی ،ہڈیاں ٹوٹ گئیں ،ہسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے مبینہ طور پراپنی ہی جماعت کے رہنما طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی ہے جس کے بعد طلال چوہدری ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق خاتون ایم این اے اور طلال چوہدری کے درمیان ایک طویل افیئر رہا ہے جس کے بعد خاتون ایم این اے نے ان سے دوستی
ختم کرکے ایک اور سیاسی رہنما کے ساتھ تعلقات قائم کرلیے تھے۔طلال چوہدری کی جانب سے خاتون ایم این اے کا پیچھا نہ چھوڑنے اور ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش پر خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو جوتوں کی زبان سمجھانے کا فیصلہ کیا اورانہیں پکڑ کر پٹائی کردی ۔طلال چوہدری اس وقت لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل ہیں، ان کے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں جس کے بعد ہسپتال میں ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کے حوالے سے شہباز شریف نے رات گئے بہت بڑا اعلان کردیا

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 