05:14 am
شریف خاندان کی اور ایم شخصیت کی گرفتاری ۔۔نوازشریف اور مریم کی پریشانی میں اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک) بینکنگ عدالت کے جج چودھری ظفر اقبال نعیم نے بینک کا سٹاک چوری کروانے کے کیس میں نواز شریف کے کزن زاہد شفیع اور دیگر کمپنی ڈائریکٹرز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ گزشتہ روز زاہد شفیع اور دیگر ملزموں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی جس میں کہا گیا
کہ زاہد شفیع، سلمان مجاہد، علی مبارک اور دیگر ملزم بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں کشمیر فیڈز کے مالکان جان بوجھ کر ملک سے فرار ہوئے۔ عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایس ایچ او گلبرگ کو نواز شریف کے کزن زاہد شفیع اور دیگر کو گرفتار کر کے 7 دسمبر کوپیش کرنے کا حکم دے دیا۔

پاکستان میں گزشتہ دنوں بے انتہا مشہور ہونےوالا عصمت دری کے سب سے بڑے کیس کے ملزم کا نام مقدمے سے خارج کر دیا گیا

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کے حوالے سے شہباز شریف نے رات گئے بہت بڑا اعلان کردیا

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے