10:26 am
لیگی رکن مظہر علی رانجھا ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ق)میں شامل

 لاہور(ویب ڈیسک )  اسپیکر  پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ملک دشمن ایجنڈے کو عوام نے یکسر مسترد کر دیا، فوج کیخلاف بول کر نواز شریف نے مودی کا یار ہونے کا ثبوت دیا۔  لیگی رکن مظہر علی رانجھا ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ق)میں شامل ہوگئے۔ چودھری پرویز الہی نے میاں مظہر علی رانجھا کو 
کوٹ مومن کیلئے تحصیل ناظم کا امیدوار نامزد کر دیا۔ اس موقع پر چودھری پرویز الہی کا کہنا تھا عوام نواز شریف کے مذموم عزائم کو کبھی پروان نہیں چڑھنے دیں گے، پاکستان کے دشمنوں کو خوش کرنے کیلئے نواز شریف نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میاں مظہر علی رانجھا کا کہنا تھا آج اپنے گھر اصل مسلم لیگ میں واپس آ گیا ہوں، چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی کے عوامی خدمت کے جذبے کو آگے بڑھائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا