11:02 am
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے پر سابق چیف جسٹس کا بیان

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے پر سابق چیف جسٹس کا بیان

11:02 am


میرپور : جموں و کشمیر لبریشن لیگ کے سربراہ سابق چیف جسٹس ،جسٹس(ر) عبدالمجید ملک نے کہا کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانا سریحاً تحریک آزادی کشمیر میں دی گئی لاکھوں انسانی جانوں کی قربانی کی نفی اور پاکستان کے اپنے کشمیر پر تاریخی موقف کے انحراف کے مترادف ہے انہوں نے کہاکہ ہندوستان میں سکیورٹی کونسل میں منظور کردہ استصواب رائے کے حق میں قرار دادوں کو ناکام بنانے کے لیے 1951ء میں اپنے دستور میں آرٹیکل370کو عبوری طور پر شامل کیا تھا اور جموں و کشمیر کو عبوری طور پر ہندوستان کا حصہ ظاہر کیا تھا جبکہ بعد میں معاہدہ دہلی کے تحت ہندوستان نے اپنے دستور میں آرٹیکل35الف کا جموں و کشمیر کے متعلق اضافہ کیا تھا جس کے نتیجہ میں 5اگست2019ء کو ہندوستان نے جموں و کشمیر کی ریاست کا تشخص ختم کرکے ہندوستان میں مدغم کردیا انہوں نے کہاکہ پاکستان کی حالیہ تجویز کے تحت گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کو عبوری طور پر صوبہ بنانے کے لیے پاکستان کے دستور میں ترمیم کرکے صوبہ بنانا ہندوستان کے موقف کی تائید ہے جبکہ

 
مسئلہ کشمیر کو حتمی طور پر ختم کرنے کا واضع طور پر یہ اعلان ہے یہ ناصرف جموں و کشمیر کی تحریک آزادی کو مکمل ختم کرنے بلکہ جموں و کشمیر کے پاکستان کیساتھ الحاق کا دعوی کرنے کے مترادف ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے اس اقدام سے سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی دو ٹوک نفی ہوتی ہے اور ہندوستان جو کامیابی سکیورٹی کونسل میں حاصل نہ کرسکا اس کو پاکستان کے اس اقدام سے واضع کامیابی حاصل ہوگی جس پر جموں و کشمیر کی پوری ریاست کے عوام کو ناصرف مایوسی ہوئی ہے بلکہ پاکستان کے ساتھ ان کی وابستگی کو زبردست ٹھیس پہنچی ہے اور ان کے نصب العین کو واضع شکست ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار