04:07 pm
آزاد کشمیر کے ضلع میرپور سمیت دیگر علاقوں میں 24 ستمبر کو آنے والے زلزلے کو ایک سال بیت گیا ہے۔

میرپور: آزاد کشمیر کے ضلع میرپور سمیت دیگر علاقوں میں 24 ستمبر کو آنے والے زلزلے کو ایک سال بیت گیا ہے۔ زلزلے سے 42 افراد جاں بحق اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے تھے جب کہ کئی علاقوں کی سڑکیں اور مکانات بھی متاثر ہوئے تھے۔چوبیس ستمبر کو آنے والے زلزلے کو ایک سال مکمل ہوگیا مگر اس ناگہانی آفت کی وجہ سے تباہ ہونے والی املاک کو دوبارہ تعمیر کرنے کے لیے سرکاری سطح پر تاحال کوئی عملی کوشش نہیں کی گئی۔
 
میرپور آزاد کشمیر سمیت دیگر علاقوں کے زلزلہ متاثرین آج بھی خیمہ بستی میں رہنے پر مجبور ہیں اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام مکمل نہ ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ فلاحی اداروں کی جانب سے کچھ متاثرین کو گھر بناکر دیے گئے تاہم اکثر مکانات متاثرین نے اپنے مدد آپ کے تحت ہی تعمیر کیے۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 