04:32 pm
کوروناکےدوبارہ پھیلنے کاخدشہ ،ملک میں پرائمری سکولز کھولےجائیں گے یانہیں ،وفاقی وزیرتعلیم نے بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ ملک بھر میں اسکولوں کا پرائمری سیکشن کھولنے سے پہلے ایک میٹنگ ہو گی۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے بعد تعلیمی ادارے بتدریج کھولنے شروع کر دیئے ہیں۔شفقت محمود نے کہا کہ موجودہ صورتِ حال میں امید ہے کہ اسکولوں کے پرائمری سیکشن کھل جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی خواہشات ہیں، مگران میں
دم خم نہیں، نون لیگ کی حالت یہ ہے کہ ان کا قائد لندن میں بیٹھ کر تقریر کرتا ہے۔شفقت محمود نے کہا کہ نون لیگ کے لوگ خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں، عوام میں کچھ اور پرائیوٹ میں کچھ کہنا سب کو ان کی سمجھ آ گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو نون لیگ پر اعتماد نہیں ہے، ان کے اعلانات سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، یہ لوگ پرویز مشرف کے دورمیں بھی ڈیل کر کے گئے تھے۔وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا یہ بھی کہنا ہے کہ مہنگائی ہے، پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کو کم کریں، این سی اے کو جلد ہی یونیورسٹی کا درجہ دے دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 