04:40 pm
سرعام پھانسی کاقانون ۔۔وفاقی حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے سرعام پھانسی کا قانون نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ، شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عالمی معاہدوں کےباعث سر عام پھانسی کا قانون نہیں لایا جا سکتا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ۔۔۔۔کے واقعات میں ملوث ملزمان کیلئے سرعام پھانسی کاقانون نہ لانے کا فیصلہ کرلیا، ۔۔۔ کے واقعات میں سزاؤں کے تعین کیلئے وفاقی کابینہ میں بحث ہوئی ، وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ اجلاس میں کابینہ اراکین
کو اعتماد میں لیا۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہاحکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی، وزیراعظم نےواضح کردیا سرعام پھانسی نہیں ہو سکتی، بتایا گیا ہے کہ عالمی معاہدوں کےباعث سر عام پھانسی کا قانون نہیں لایا جا سکتا۔شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ زیادتی کیسزکی روک تھام پرسزائیں سخت اور قانون پر عمل کراناہوگا،۔۔ کیسز میں گواہوں کاتحفظ یقینی بنایا جائےگا اور ان کیسز کی تحقیقات کے لیے وومین پولیس ہوگی۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے کہا کہ میڈیاہاؤسز سمیت ملزمان کی شناخت لیک کرنے پرکارروائی ہوگی، ریپ سینٹربنے گا جو عدالتوں میں کیسز کو فالوو کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سزاؤں کے تعین کےلیےمزید بحث ہو گی، آئندہ پارلیمانی سیشن سے قبل سزاؤں کا بل تیار کر لیا جائےگا، بل صرف خواتین سے۔۔۔ کے مجرمان تک محدود نہیں ہوگا، خواتین،بچے،مرد،اور خواجہ سراؤں سے۔۔۔کےمجرمان کوسزائیں ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ