09:10 pm
پاکستان میں گزشتہ دنوں بے انتہا مشہور ہونےوالا عصمت دری کے سب سے بڑے کیس کے ملزم کا نام مقدمے سے خارج کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں گزشتہ دنوں بے انتہا مشہور ہونےوالا عصمت دری کے سب سے بڑے کیس کے ملزم کا نام مقدمے سے خارج کر دیا گیا ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ننھی بچی مروہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پولیس نے ملزم نواز کا نام مقدمے سے خارج کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گرفتار دو ملزمان فیض عرف فیضو اور عبداللہ اور کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ ہفتے کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پولیس 
کی جانب سے ننھی بچی مروہ کیس میں گرفتار ملزمان فیض عرف فیضو، عبداللہ اور نواز کو ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔ دوران سماعت پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نواز کے خلاف شواہد نہیں ملے ہیں، عدم شواہد کی بنا پر نواز کا نام مقدمے سے خارج کردیا ہے۔ بعد ازاں عدالت نے ملزمان فیض عرف فیضو اور عبداللہ اور کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ واضح رہے کہ ملزمان عبد اللہ اور فیض اپنے ابتدائی بیان میں اعتراف جرم کرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا

طویل بندش کےبعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

شیخوپورہ: اجتماعی زیادتی کے 2 مفرور ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

راولپنڈی: مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

محکمہ موسمیات کی پنجاب میں دھنداوربالائی علاقوں میں شدید سردی پڑے کی پیش گوئی

پاکستان کے اہم شہر میں چھوٹی بہن کو ڈھونڈنے نکلنے والی لڑکی 2 بار جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی، ایک شخص تو اس کا اپنا ۔۔۔!

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا