09:18 pm
فوج مخالف بیان دشمن کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لیگی رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ فوج مخالف بیان دشمن کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے، قیادت نے بھارت اور مودی کی زبان بولی، ایسے بیانات سے میرا اور دیگر کئی لیگی اراکین اسمبلی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار ہوئی اے پی سے میں سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نواز شریف کی جانب سے دیے گئے فوج مخالف بیانات پر ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کی جانب سے شدید ردعمل دیا گیا ہے۔
ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی نے اپنی قیادت کے بیانات کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج مخالف تقریر قومی مفاد کے سراسر خلاف ہے۔ مجھ سمیت محب الوطن پاکستانیوں کی کثیر تعداد ایسے منفی موقف سے اعلان لاتعلقی کرتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان ملکی سلامتی کی خاطر سرحدوں پر اپنا تن، من، دھن قربان کرنے پر تیار ہیں۔ نواز شریف کا فوج مخالف بیان دشمن کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے، ن لیگی قیادت نے اے پی سی اجلاس کے دوران ہمارے دشمن بھارت اور مودی کی زبان بولی۔ اس لیے اپنی قیادت کے ایسے ملک دشمن بیانات سے میرا اور دیگر کئی ن لیگی ارکین اسمبلی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس تمام صورتحال کے حوالے سے سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر کا دعویٰ ہے کہ ن لیگ کے اندر نواز شریف کیخلاف بڑی بغاوت کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اے پی سی سے نواز شریف کے متنازعہ خطاب اور حالیہ کچھ روز کے دوران پیش آئے واقعات کے بعد ن لیگ کے اندر لوگ شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ ن لیگ کے لوگوں کی بڑی تعداد نواز شریف کے حالیہ اقدامات سے سخت نالاں ہے۔ ن لیگ کا ایک بڑا باغی گروپ تیار ہو رہا ہے کہ جو آنے والے دنوں میں نواز شریف کیخلاف بغاوت کر دے گا۔ اس گروپ کا موقف ہے کہ نواز شریف اب ملک کیلئے خطرہ بن گئے ہیں اس لیے مزید ان کی قیادت قابل قبول نہیں ہے، پارٹی کے معاملات میں ان کا عمل دخل ختم کیا جائے۔ نواز شریف کو پارٹی معاملات سے دور کر کے شہباز شریف کو ن لیگ کا مکمل کنٹرول سونپا جائے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی

پاکستان کے اہم شہر میں چھوٹی بہن کو ڈھونڈنے نکلنے والی لڑکی 2 بار جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی، ایک شخص تو اس کا اپنا ۔۔۔!

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا