10:11 pm
اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں آگ لگنے سے مسافروں سے بھری وین جل کر راکھ ہوگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں آگ لگنے سے مسافروں سے بھری وین جل کر راکھ ہوگئی، اتنی بڑی تعداد میں پاکستانی جان کی بازی ہار گئے کہ کہرام مچ گیا ۔۔۔ کراچی میں آگ لگنے کے بعد مسافروں سے بھری وین جل کر راکھ ہوگئی، واقعہ کراچی حیدرآباد موٹروے پر پیش آیا،
وقت پر فائر بریگیڈ نہ پہنچنے کے باعث 13 مسافر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ کراچی حیدرآباد موٹروے پر پیش آئے افسوسناک واقعے میں کئی افراد جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد سے کراچی آنے والی مسافر وین میں کراچی کے قریب پہنچنے پر آگ لگ گئی۔ وین میں 22 مساف سوار تھے جب موٹروے پر اس میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ آدھے گھنٹے کی تاخیر سے پہنچا، جس کے باعث وین میں موجود 13 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ وین مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی، جبکہ باقی مسافر شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں۔ افسوسناک واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفرے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔ تاحال مسافر وین میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ جبکہ ہسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ لائے گئے زخمیوں کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔ تمام زخمی مسافر بری طرح جھلس گئے ہیں جنہیں ہنگامی طبی امداد دی جا رہی ہے۔‎

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

پاکستان کے اہم شہر میں چھوٹی بہن کو ڈھونڈنے نکلنے والی لڑکی 2 بار جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی، ایک شخص تو اس کا اپنا ۔۔۔!

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا