10:16 pm
اپوزیشن کو اندازہ ہو چکا کہ حکومت گرانے کا آخری موقع ہے، ناکام ہوئے تو عمران خان کی حکومت مسلسل کتنے سالوں تک رہے گی ؟ جانیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت 2032 تک قائم رہے گی، اپوزیشن کو اندازہ ہو چکا ہے کہ حکومت گرانے کا آخری موقع ہے، اس میں ناکام ہو گئے تو پھر تحریک اںصاف سے اقتدار چھیننا مشکل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سلیم بخاری کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے
گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اب اس بات کا اندازہ لگا چکی ہیں کہ عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے صرف ایک موقع باقی رہ گیا ہے۔ سلیم بخاری کا کہنا ہے کہ اسی باعث اپوزیشن جماعتیں اب سنجیدگی سے حکومت کیخلاف تحریک کے آغاز پر غور کر رہی ہیں۔ اگر اپوزیشن جماعتوں میں سے کوئی بھی اے پی سے اعلامیہ سے پیچھے ہٹا تو اسی وقت فارغ ہو جائے گا۔ جبکہ اگر اپوزیشن اتحاد اگر کوئی واضح فیصلہ نہ کر سکا تو پھر یہ سب آرام سے بیٹھ جائیں، عمران خان کم از کم 2028 یا 2032 تک کہیں نہیں جائیں گے۔‎

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب