11:00 am
شیخ رشید کے کس باس نے مودی کی الیکشن مہم چلائی؟ رانا  ثنا اللہ نے بھی وزیر ریلوے سے 10سوالات پوچھ لیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے بھی وزیر ریلوے شیخ رشید سے 10سوالات پوچھ لئے جبکہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید آئین، قانون اور جمہوریت کا غدار ہے ،نواز شریف کے ایک ایک لفظ کی سچائی شیخ رشید ہر روز ثابت کر رہا ہے ،عمران نیازی کا چپڑاسی فوج کو سیاست میں گھسیٹ کر خطرناک کھیل کھیل رہا ہے ،عمران نیازی نے ہر دور میں اداروں کو متنازعہ بنایا، شیخ رشید کے باس نے مودی کی
الیکشن مہم چلائی اور کہا کہ اس کے جیتنے سے کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید سے دس سوالات میںپوچھا واضح کرنا ہوگا کہ کیا شیخ رشید افواجِ پاکستان کا ترجمان ہے یا آئی ایس پی آر، منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش کی اور کون امپائر کی انگلی کا انتظار کر رہا تھا2014 کے دھرنے کی فنڈنگ کس نے کی، یہ فنڈنگ کہاں سے آئی،کیا دھرنے میں پولیس کے سر پھاڑنے ، سول نا فرمانی کی کال، بجلی کے بل جلانے کا پلان جیمز گولڈ سمتھ کے گھر بنا،مودی کی الیکشن کمپین کون کر رہا تھا،بی جے پی کی ایک خاتون رکن سے پیسے کس نے لئے ،کشمیریوں کے نام پر پیسے کمانے والا غدار کون ہے،کشمیر کا سودا کیوں اور کیسے کیا،کلبھوشن کا سہولت کار کون ہے، کون اس کی وکالت کر رہاہے،قونصلر سروس کون فراہم کر رہا ہے،فارن فنڈنگ بے نامی اکائونٹس کے ذریعے کس نے اور کہاں سے فنڈنگ کی، آج تک ملک کے خلاف سازش ہو رہی ہے،بتایا جائے جوہری دھماکوں کے وقت ملک سے بھاگ جانے والا ٹارزن کون تھا،مشرف کے ریفرنڈم میں مال کس نے کمایا ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی