01:03 pm
پشاور،کراچی ،کوئٹہ ،اسلام آبادمیں مارکیٹیں ،بنگلے اورسینکڑوں کنال  زرعی اراضی ،مولاناکتنے اثاثوںکے مالک نکلے ،تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور،کراچی ،کوئٹہ ،اسلام آبادمیں مارکیٹیں ،بنگلے اورسینکڑوں کنال زرعی اراضی ،مولاناکتنے اثاثوںکے مالک نکلے ،تفصیلات سامنے آگئیں

01:03 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، نیب نے اثاثوں کی ابتدائی معلومات حاصل کر لیں۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کی ہوئی ہیں، ان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان کو بھی نیب نے کچھ
روز قبل گرفتار کیا تھا۔دوسری جانب مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، نیب کو ے اثاثوں اہم ابتدائی معلومات مل گئیں جن کے مطابق فضل الرحمان بنگلے، سینکڑوں کنال زرعی اراضی و دکانوں کے مالک نکلے۔فضل الرحمٰن کی ڈیرہ اسماعیل خان میں سینکڑوں کنال اراضی ہے جبکہ مولانا کا ایف 8 اسلام آباد میں بنگلہ، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں مارکیٹیں بھی شامل ہیں،جبکہ مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں میں چک شہزاد اسلام آباد میں 3 ارب مالیت کی زمین بھی ہے جسے حال ہی میں فروخت کیا گیاواضح رہے کہ کچھ سال بعد انصارعباسی نے مولانا فضل الرحمان پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکاری زمین اپنے نام الاٹ کرالی ہے۔انصار عباسی کا الزام تھا کہ مولانا فضل الرحمان اور انکے 6 قریبی ساتھیوں کو 1200 کنال ڈیرہ اسماعیل خان میں فوج نے الاٹ کی۔مولانا فضل الرحمان اور انکے ساتھی تردید کرتے رہے لیکن انصارعباسی نے چیلنج کیا تھا کہ وہ انہیں عدالت میں لیکر جائیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا لیکن جے یو آئی (ف) کا کوئی رہنما انصار عباسی کے خلاف عدالت نہیں گیا

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے