02:19 pm
ڈان لیکس اپنے انجام کو پہنچ گئی، نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے اپناپاسپورٹ پھاڑ دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈان لیکس اپنے انجام کو پہنچ گئی، نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے اپناپاسپورٹ پھاڑ دیا۔۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کے تمام دروازے بند ہوچکے ، اب پاکستان واپس آئے تو سیدھا جیل ہی جائیں گے ، اس لیے نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے اپنا پاسپورٹ پھاڑ دیا ، نوازشریف سمجھ چکے ہیں کہ ڈان لیکس اپنے انجام کو پہنچ چکی ، ن لیگ اور پیپلپزارٹی کا کوئی
سیاسی مستقبل نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سیاست پر کل بات کروں گا ۔ کراچی سرکلر ریلوے کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکلر ریلوے پر وفاق اور سندھ ایک پیج پر ہیں ، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ہونے والی ملاقاتیں اچھی رہیں ، سرکلر ریلوے پر سندھ حکومت سے کوئی تنازع نہیں ہے ۔ وفاقی وزیر ریلوے نے بتایا کہ سرکلر ریلوے کیلئے تجاوزات کو گرانا ہے لوگ اپنا بندوبست کرلیں، ریلوے کی تجاوزات سے متعلق کل نقشہ دے دیاجائےگا ، سندھ حکومت کے ساتھ مل کر نشاندہی کی جارہی ہے ، کیونکہ کے سی آر پر ہماری طرف سے کام شروع ہے ، منصوبے پر ساڑے دس ارب روپے خرچ کرنے جارہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع