02:45 pm
گلگت بلتستان کوصوبہ بنانےکامعاملہ ،اپوزیشن کابڑایوٹرن ،معاملےکوکشمیرکاز سے جوڑ دیا،تعاون نہ کرنیکافیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان حساس قومی معاملہ اور کشمیر کاز سے جڑا ہے، حکومت اسے اپنی سیاست کی بھینٹ نہ چڑھائے۔گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے جاری اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں شفاف اور آزادانہ 
انتخابات کے عمل میں رکاوٹ نہ بنے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومتی رویے کو دیکھتے ہوئے گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے کسی قسم کا تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ گلگت بلتستان کے انتخابی امور میں مداخلت کریں، اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے انتخابی اصلاحات کیلئے بلائے گئے اجلاس کو مسترد کرتے ہیں۔صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ اے پی سی کے اجلاس میں منظور کردہ قرارداد اور فیصلوں کی پاسداری کریں گے۔خیال رہے کہ گلگت بلتستان میں پارلیمانی انتخابات کا شیڈول جاری ہو گیا ہے جہاں 15 نومبر کو انتخابات ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری