04:05 pm
اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

04:05 pm


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن نے استعفے دیئے تو وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، اپوزیشن استعفے دے گی تووزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ الیکشن کمیشن انتخابات کروائے گا ۔ اپنے ایک وڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد زبیر کی آرمی چیف سے ذاتی ملاقات تھی ،
اب کوئی پارٹی قیادت کو بتائےبغیر عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرےگا، پاکستان کے استحکام اورمضبوطی کا ایک ہی راستہ ہے اوروہ آئین کا راستہ ہے، پاکستان کو جمہوریت اور قائد اعظم کے راستے پر چلانے سے ہی ترقی کر سکتاہے ۔ احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن میں وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو پارٹی میں نہ لیاجائے، کیونکہ لوٹوں کو قبول کرنا عوام کے سیاسی شعور کی توہین ہے، اس لیے الیکشن کے سیاسی موسمی پرندوں کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی۔ قبل ازیں مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا تھا کہ پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بنانے دیں گے ، پاکستان کو ایک فاشسٹ اور ون پارٹی ریاست بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، جس کی نشانی لیڈر آف اپوزیشن اور ن لیگی رہنماؤں کیخلاف نیب گردی کی نئی لہر برپا کردی گئی ہے ، شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا تو سیاست کی بدقسمتی ہوگی ، اے پی سی میں نوازشریف کا خطاب ہر مسلم لیگی کارکن کی ترجمانی ہے، میری آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات نہیں ہوئی ، حکومتی وزراء میٹنگ کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں ، حکومتی وزراء جس طرح غیرذمہ داری کا مظاہرہ کررہے ہیں، وہ ملک میں روز نئے بحران کو جنم دے رہے ہیں ، اپنے بیانات اداروں کی پوزیشن کو متنازع بنا رہے ہیں ، گلگت بلتستان کی میٹنگ کو حکومتی وزراء نے سیاست کیلئے استعمال کیا ، پاکستان کو آج سنگین خطرات کا سامنا ہے ، بدگمانی پھیلانے والے شرانگیزی کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب