09:32 pm
لگتا ہے نوازشریف کسی انڈرسٹینڈنگ کے تحت باہر گئے ہیں، مشیر داخلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر داخلہ شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ لگتا ہے نوازشریف کسی انڈرسٹینڈنگ کے تحت باہر گئے ہیں۔ لیکن یہ ہماری انڈسٹینڈنگ نہیں بلکہ کسی لیب یا پھرجہاز کی انڈرسٹینڈنگ تھی۔ پنجاب حکومت کو چاہیے کہ میڈیکل بورڈ پر تحقیقات کرے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ مشکل تو ہے مگر ہم نوازشریف کو واپس ضرور لائیں گے ، جو پھنستا ہے ریلیف کیلئے جیل سے بھی پیغام بھیجتا ہے،
ریلیف کیلئے کئی ملزمان اکٹھے دربدر پھرتے ہیں، جیل میں نوازشریف روٹی ہی مانگتے تھے ۔انہوں نے کہاکہ چودھری شوگر مل آل شریف کا کیس ہے ،چودھری شوگر ملز میں غیرملکی خاندان بھی شامل ہے ،چودھری شوگر مل میں ناصر لوتا نے ان کے خلاف بیان دیا،چودھری شوگر مل کیس میں ایک سعودی خاندان بھی شامل ہے،4 غیر ملکیوں کے نام پر بڑی رقم ڈالی گئی، تفتیش باقی ہے ۔ساحل پر چہل قدمی کرنے والے خاندان کو عجیب و غریب جاندار چیز نظر آگئی، اس کا معائنہ کیا تو سمندر میں پایا جانے والا مہنگا ترین جاندار نکلاشہزاداکبر نے کہاکہ دوسرا کیس صرف شہبازشریف خاندان کاہے ،سلمان نے اکیلے ساڑھے تین ارب کی منی لانڈرنگ کی ، شہبازشریف کو مفرور بیٹے سلمان کو بلانا چاہئے ،یہ کہاں کہاں سے بچیں گے، ہر جگہ ان کی منی لانڈرنگ ہے چچانے خاص ایریا کو گرین زون بنایا، بھتیجی نے ہزاروں ایکڑ خرید لئے ،ہل میٹل کے معاملے میں مریم نواز کو ڈھیل ملی

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی