09:35 pm
 ‘  صوبہ بنانا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے اقدمات کی تصدیق کے مترادف ہے‘ جاوید اقبال بڈھانوی

‘ صوبہ بنانا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے اقدمات کی تصدیق کے مترادف ہے‘ جاوید اقبال بڈھانوی

09:35 pm

ہٹیاں بالا(ویب ڈیسک) سابق وزیر حکومت پی پی پی آزاد کشمیر کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حاجی جاوید اقبال بڈ ھانوی نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ ہے اس کو صوبہ بنانا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے اقدمات کی تصدیق کے مترادف ہے جس طرح مقبوضہ کشمیر میں اٹھائے گئے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں اور دوسری طرف گلگت بلتستان کو صوبہ بنائیں گے تو اس سے اقوام متحدہ کے اندر موجود قرارداد دیں متاثر ہو گی جاوید اقبال بڈھانوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قردادوں میں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا واحد حل استصوب رائے ہے استصوب رائے کی قراردادوں
فلفور عمل کیس مقبوضہ کشمیر سے کرفیو فور اٹھایا اٹھایا جائیکہ گلگت بلتستان کشمیر کا حصہ ہے کسی صورت صوبہ نہیں بننا چاہئے اس عمل سے تحریک ;200;زادی پر منفی اثرات مرتب ہونگے بھارت کوشمیریوں کے خلاف غلط پراپیگنڈہ کرنے کا موقع ملے گا اور پوری کشمیری قوم کو اس فیصلہ سے سخت حوصلہ شکنی و شہداء کی عظیم قربانیوں پر نمک پاشی ہو گی۔ لہذا کشمیری قوم گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے فیصلے کی کسی صورت حمایت نہیں کرسکتے۔ حکومت پاکستان و دیگر اعلیٰ اداروں کو کشمیریوں کے جذبات کی قدر کرنا ہوگی پی پی ایسے غلط فیصلوں کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتی کشمیریوں نے نصف صدی سے زائد کشمیر کی آزادی کی لازوال جنگ لڑتے ہوئے آج تک شہادتوں کا سلسلہ جاری ہے ان کی ایک عظیم مقصد کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا مذاق نہ بنایا جائے کشمیری قوم بھارت اور اس کی سامراجی فوج کے ساتھ آزادی کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں صوبہ کے فیصلے کشمیریوں پر منفی اثرات مرتب کرینگے کشمیری ہمیشہ پاکستان کو اپنی امیدوں کا محورومرکز سمجھتے ہیں پی پی کارکنان چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں اپنے قائد کے ویژن اور کشمیریوں کی عین خواہشات کے مطابق اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہوئے کشمیریوں کی بھرپور ترجمانی کا حق ادا کررہے ہیں پیپلز پارٹی کے گزشتہ دور حکومت میں آزاد کشمیر میں جو تعمیر وترقی ہوئی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی پیپلز پارٹی کی قیادت شہید قائد عوام ذوالفقارعلی بھٹو،شہید جمہوریت محترمہ بینظیربھٹو کے دیئے ہوئے فکر و فلسفے کو بنیادی اساس تصور کرتے ہوئے سیاست برائے عوامی خدمت کا مشن جاری رکھے ہوئے ہے پی پی پی کے جیالے ملک بھر میں نوجوان قائد چیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں متحد و منظم ہیں پیپلز پارٹی صرف سیاسی جماعت ہی کا نام نہیں بلکہ یہ عوامی تحریک ہے جس کی جڑیں کراچی تا کشمیرعوام کے دلوں میں پیوست ہیں پارٹی کی فعالیت کیلئے آزاد کشمیر میں پی پی پی کوگراس روٹ لیول تک مضبوط و مستحکم کریں گے پیپلز پارٹی تحریک آزادی کشمیر بارے اپنا واضح موقف رکھتی ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر بارے اپنے تاریخی الفاظ میں کہا تھا کہ کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک جنگ کرنی پڑی تو کریں گے بھارت نے ظم و جبر سے مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کر رکھی ہے مقامی اخبارات پر قدغن لگائی جا رہی ہے عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی نہیں دی جا رہی نہتے عوام پر پیلٹ گن کا استعمال کر کے بھارت سنگین جنگی جرائم میں ملوث ہو چکا ہے اور اس کے چہرے پر سیکولرازم کا نقاب پوری دنیا کے سامنے اتر چکا ہے مقبوضہ وادی میں جاری بھارت سرکار کے ظلم و بربریت کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں آزاد کشمیر کا بچہ بچہ اپنے مقبوضہ وادی کے بھائیوں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہے بھارت نے ظم و جبر سے مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کر رکھی ہے مقامی اخبارات پر قدغن لگائی جا رہی ہے،کارکنوں کوجوپذیرائی پیپلزپارٹی نے دی تاریخ گواہ ہے آج تک کسی جماعت نے نہیں دی،قائدعوام شہیدذوالفقارعلی بھٹوشہید، محترمہ بینظیربھٹوشہید نے جمہوریت کی آبیاری کیلئے اپنی جانیں قربان کیں۔ آزادکشمیرکے عوام میڈیکل کی تعلیم کیلئے دھکے کھاتے تھے ہماری حکومت نے تین میڈیکل کالجزقائم کرکے گھرکی دہلیزپرعوام کوصحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی، پہلی خواتین یونیورسٹی کاقیام کاسہرابھی ہماری حکومت کے سرہے، آزادکشمیربھر میں تعلیمی ادارے اپ گریڈکئے، کالجزکاجال بچھایا اورآئندہ بھی پیپلزپارٹی ہی عوامی حقوق ومفادات کاتحفظ کریگی،، میرے بھائی بہنوں نے ہمیشہ میری لاج رکھی وقت آنے پرسہانے سپنے دیکھنے والوں کواپنی اوقات کا اندازہ ہوجائیگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم