04:35 pm
اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے، شہبازشریف

اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے، شہبازشریف

04:35 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی دونوں مکمل طورپر تیار ہیں۔جب وقت آیا تو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کا مکمل یقین ہے کہ وزیراعظمعمران خان
میری گرفتاری چاہتے ہیں ، تمام سیاسی پارٹیوں کا اس بات پر اتفاق ہو چکا ہے کہ آئندہ الیکشن شفاف ہونے چاہئیں۔ واضح رہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں دونوں جماعتوں نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اشارہ دیا تھا

تازہ ترین خبریں