10:07 pm
(ن) لیگ کا سورج غروب۔۔۔ لیگی رہنماؤں کے حکمران جماعت  سے رابطے، کپتان کتنی وکٹیں آڑانے والے ہیں ؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے اپنے رہنما ان کے بیانیے کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں، ن لیگ کے لوگوں نے ہم سے رابطے شروع کردئیے ہیں۔اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف جو کچھ کررہے ہیں وہ ملکی یا عوامی مفاد میں نہیں، عدالتوں کو جواب دینے کے بجائے انہوں نے غلط راستہ اپنایا، مسلم لیگ ن کے رہنما ان کے بیانے کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے لوگوں نے ہم سے رابطے شروع کردئیے ہیں، رابطوں میں بتایا گیا کہ نواز
شریف کے موقف کی حمایت نہیں کرتے، ن لیگ کا بیانہ حکومت، اداروں کو دباؤ میں لاکر ریلیف حاصل کرنا ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان ایسی صورتحال میں گھبرانے والے نہیں، واضح کردیا ہے نہ این آر او ہوگا نہ کیسز ختم ہوں گے، اپوزیشن ہمت کرے استعفے دے ہم فوری ضمنی الیکشن کرائیں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف کے قول و فعل میں ہمیشہ تضاد رہا ہے، ان کا بیانیہ حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہے، نواز شریف کا سارا بیانیہ کھوکھلا ہے، ان کی کوئی حیثیت نہیں، اپوزیشن چاہے تحریک چلائے یا تنظیم سازی کرے، فرق نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے بھی ذاتی مفاد کو ملکی مفاد پر ترجیح دی، یہ لوگ سیاست میں وسائل اور اثاثے بنانے کے لیے آئے ہیں، سیاست اور مذہب کو اپنی ذاتی سیاست کے لیے استعمال کیا گیا۔شبلی فراز نے کہا کہ نیب کیسز کی پاناما طرز پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہوگی، سپریم کورٹ کی ہدایات پر حکومت کی قانونی ٹیم نے کام مکمل کرلیا، نیب عدالتوں میں 120 نئے ججز تعینات کیے جارہے ہیں، نیب میں زیر التوا کیسز کے جلد فیصلے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا