08:08 am
وزیراعظم عمران خان آج کن کن منصوبوں کا افتتاح  کرنےوالے ہیں ، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے جہاں وہ متعدد اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ وہ ضلع مہمند میں Nahakki سرنگ اور شیخ زید شاہراہ کا افتتاح کریں گے اور عمائدین سے خطاب بھی کریں گے۔ بعد میں وزیراعظم ضلع باجوڑ جائیں گے جہاں وہ تیمر گڑھ Khar Mamad Gat سڑک کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور عمائدین سے خطاب کریں گے۔ ان منصوبوں سے مہمند اور باجوڑ کے لوگوں کو نقل و حمل اور روزگار
کے بہتر مواقع ملیں گے اور صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے باقی اضلاع کے ساتھ رابطہ بہتر ہوگا۔ وزیراعظم پشاور بھی جائیں گے جہاں وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے سرجیکل اور الائیڈ سروسز بلاک کا افتتاح کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول