05:48 pm
نوازشریف کا پاکستان کبھی نہ آنے کا فیصلہ۔۔ باقی زندگی  لندن میں گزارنی ہے۔۔۔ ایسا دعویٰ کہ ن لیگ  میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے فیصلہ کرلیا انہوں نے باقی زندگی لندن میں گزارنی ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی کوشش ہے ملک میں ہنگامہ آرائی کی جائے، اپوزیشن عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے، اپوزیشن چاہتی ہے عمران خان سینیٹ میں ناکام ہوں، سینیٹ میں عمران خان کو اکثریت مل گئی تو ان کی سیاست ٹھس ہوجائے گی تاہم عمران خان چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ میرے سوالوں کے جواب اب تک نہیں دیے گئے، نوازشریف بتائیں بے نظیر کی کردار کشی کس نے کروائی اور اسامہ بن لادن سے کتنے
پیسے لئے جب کہ ڈان لیکس کے پیچھے نوازشریف کا ہاتھ تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف ہندوستان کا بیانیہ پیش کررہے ہیں جب کہ انہوں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ باقی زندگی لندن میں رہناہے ۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف نے رائیونڈ میں مودی سے ملاقات کی آج کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو، نواز شریف سب سے پہلے کورٹ کو عزت دیں، جو بندہ کورٹ سے فرار ہے اس کو کوئی حق حاصل نہیں کہ وہ بیرون ملک بیٹھ کر جمہوریت کا چیمپئن بننے کی کوشش کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ بسوں میں لوگوں کولے جاکر چیف جسٹس کے دفتر پر حملہ کیا گیا جب کہ نیب دفتر پر پتھراؤ کی منصوبہ بندی لندن میں کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا

 پاکستان تحریک انصاف میں سوگ کا سماں اہم رہنما پولیس حراست میں جان کی بازی ہار گئے

شہباز شریف کی گرفتاری اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پرکیامسلم لیگ ن کامخصوص گروپ خوش ہے ،جانیں اندرکی خبر

اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے  وہی حال تمہارا کردینگے، مولانا تپ گئے ،بڑی دھمکی دے ڈالی

شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی گرفتاری ، حکومت کی طرف سے کیا بیان جاری کر دیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

افسوسناک خبر۔۔حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،پورا خاندان ہی ابدی نیند سوگیا

گرفتاری کے بعد شہبازشریف کا ایسا فیصلہ کہ حکومت کوبھی پریشان کر دیا، وہ عدالت میں کیا کرنےوالے ہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر

صوبائی حکومت نے مزید کتنے ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ؟ والدین بچوں کو اسکول بھیجنے سے قبل خبر پڑھ لیں 

ماضی کے وزرائے اعظم کے مقابلے میں عمران خان کی کارکرگی بہتر ہے یا بری؟ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا