05:12 pm
 تیس دسمبر تک جھاڑو والی بات سچ ،جیل میں رونقیں لگنے والی ،دسمبر،جنوری کرپٹ لوگوں  پربھاری پڑنے والے ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، جیل میں رونقیں لگنے والی ہیں، دسمبر جنوری میں کرپشن میں ملوث لوگ جیلوں میں ہوں گے اور فروری میں زبردست سیاست ہوگی۔پیر کوشہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے   وزیر ریلوے شیخ رشید  نیکہا کہ ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں، جو کچھ ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا، یہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے گرفتار ہوئے ہیں۔وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، اب یہ گیم گزشتہ 3سے 4دن سے جاری ہے، یہ جمہوریت کی آزادی کی
بات نہیں، اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اندر گئے۔شیخ رشید نے کہا جیل میں رونقیں لگنیوالی ہیں ، یہ سب جیلوں میں ہونگے، فروری میں زبردست سیاست ہوگی، ن لیگ سے ط بھی نکل سکتی ہے تاہم کوئی این آر او نہیں دیا جائے گا۔اس سے قبل کراچی میں ریلوے کیمپ افس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تیس دسمبر تک جھاڑو والی بات سچ ہوگئی ہے زرداری اور فریال پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے نجانے کیوں بلاول میراسامنا کرنے سے گھبراتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار